پاک بحریہ نے اپنی سمندری حدود میں موجود بھارتی آبدوز کا سراغ لگا لیا

بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سمندری حدود میں موجود بھارتی آبدوز کا پتہ لگا لیا گیا ہے اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ ہر دم چکنا رہتے ہوئے کامیابی سے بھارتی آبدوز کا کا سراغ لگا کر اسے پاکستان کے پانیوں کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

703 total views, 10 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.