خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم کا محترمہ فاطمہ جناح کو خراج عقیدت

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم عمران خان کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ وزیراعظم نے کہا کہ یوم نسواں کے موقع پر محترمہ فاطمہ جناح کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں اور فاطمہ جناح نے قیام پاکستان کی جدوجہد میں قائداعظم محمد علی جناح کے شانہ بشانہ رہیں ہم خواتین کو ان کے حقوق دلانے کے لیے اپنے عزم پر کاربند ہیں۔ قومی ترقی کے لئے خواتین کو ان کا جائز مقام دلانا ہو گا۔

509 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.