ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپرلیگ سیزن فور میچ نمبر 29 ملتان سلطانز نے لاہور قلندر کو 7 وکٹ سے شکست دے دی ۔ لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 140 رنز بنائے جواب میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے مقررہ ہدف 12.3 اوورز میں پورا کر لیا ملتان سلطان نے تین وکٹ کے نقصان پر 141 رنز بنا کر میچ باآسانی جیت لیا شان مسعود نے 25 گیندوں پر 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ملتان سلطانز کی جانب سے محمد عباس نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 22 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور مین آف دی میچ بھی قرار پائے

461 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.