ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے دی ملتان سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 126 رنز کا ہدف دیا تھا جس کو ملتان سلطانز کی ٹیم نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا واضح رہے یہ ملتان سلطان کی اس ایونٹ میں پہلی کامیابی ہے

298 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.