لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 141 رنز کا ٹارگٹ

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میچ نمبر 29 میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لئے 141 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطانز کے کیپٹن نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 140 رنز بنا لیے

لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان 36 گیندوں پر 53 رنز بنا کر نمایاں رہے ملتان سلطانز کی جانب سے محمد عباس نے 22 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور شاہد آفریدی نے 18 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا

629 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.