لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سےشکست دے دی

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.1 اوورز میں 106 رنز بنائے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہو گئے جواب میں لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 16 اشاریہ تین اوور میں پورا کرلیا اے بی ڈویلیئرز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 38 گیندوں پر 47 رنز بنا کر نمایاں رہے

228 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.