سعودی عرب کا شہزادی ریما کو امریکا میں سعودی سفیر بنانے کا اعلان

سعودی عرب نے شہزادی ریما بنت بندر السعود کو امریکہ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے وہ امریکہ میں سعودی عرب کے لیے بطور سفیر خدمات انجام دینے والی پہلی خاتون سفیر ہونگی

289 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.