سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے اہم تحفہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیرخارجہ سے اہم ٹیلیفونک رابطہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ایک اہم تحفہ سعودی حکومت نے پاکستان کے لیے حج کوٹہ دو لاکھ کردیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یہ بات سرکاری ٹیلی ویژن سے بات چیت کرتے ہوئے بتائیں وزیرخارجہ نے کہا میں اپنی طرف سے اپنی حکومت کی جانب سے اور پاکستانی عوام کی جانب سے سعودی حکومت کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں

454 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.