کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور ابوظہبی میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹ سے شکست دے دی ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹ کے نقصان پر مقررہ بیس اوورز میں ایک سو اٹھارہ رنز بنائے جواب میں کراچی کنگزنے مقرر ٹارگٹ انیس اعشاریہ دو اوورز میں پورا کر لیا ملتان سلطانز نے 5 وکٹ کے نقصان پر ایک سو بیس رنز بنائے اور میچ باآسانی جیت لیا عثمان شنواری نے بہترین گیند بازی کی انہوں نے 15 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور مین آف دی میچ بھی قرار پائے

256 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.