بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے

لیگی رہنما اور سابقہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جب حکومت میں تھے تو زرداری کے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا تھا کھا کھا کر ان کا پیٹ ہی نہیں پڑتا زرداری صاحب کتنا کھانا ہے اپوزیشن میں آتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کے تیور بدل گئے اور زرداری کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا اگر خدانخواستہ اس زرداری کو گرفتار کیا گیا ویڈیو دیکھیں خواجہ سعدرفیق نے زرداری کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیسے کیا

652 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.