کشمیری طالبعلم کو بھارتی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا

بھارت میں کشمیری طالب علم کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا انڈین میڈیا کے مطابق کشمیری طالب علم جو سام ہیگن باٹم یونیورسٹی آف ایگریکلچر ٹیکنالوجی اینڈ سائنس جو کہ الہ آباد بعد میں واقع ہے اس کا طالب علم ہے مذکورہ کشمیری طالب علم کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر بھارت مخالف پوسٹ کرنے پر نکال دیا گیا ہے اور اس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر دیا گیا ہے کشمیری طالب علم بی ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے فائنل ایئر کا سٹوڈنٹ تھا

331 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.