کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رنز سے ہرادیا کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں پانچ وکٹ کے نقصان پر ایک سو نوے رنز بنائے جواب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 20 اوورز کے اختتام پر 189 رنز بنا سکی کراچی کینگز کی جانب سے آخری اوور میں عثمان شنواری کی بہترین بولنگ کی بدولت کراچی کنگز نے میچ ایک رنز جیت لیا عثمان شنواری مین آف دی میچ بھی قرار پائے انہوں نے 44 رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا

278 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.