وزیراعظم عمران خان کو امیر قطر کا ٹیلیفون پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ وزیراعظم عمران خان کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمدالثانی کا ٹیلیفون۔جذبہ خیرسگالی کےتحت بھارتی پائلٹ کی رہائی اورکشید گی میں کمی کیلئے وزیراعظم عمران خان کی کوششوں کوسراہا۔امیرقطرکی جانب سے کشیدگی کم کرنے کیلئےتعاون کی بھی پیشکش کی

670 total views, 10 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.