سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہاسعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کاپاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوتے ہی شایان شان استقبال۔دفاع پاکستان میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت کے حامل پاک فضائیہ کے ایف 16 اور جے ایف 17تھنڈر طیاروں نے شاہی طیارے کو اپنے حصار میں لے لیا۔

590 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.