پاکستان کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائل نصر کا ایک اور کامیاب تجربہ

‏پاکستان کا شارٹ رینج بیلسٹک میزائل نصر کا ایک اور کامیاب تجربہ
تربیتی مشقوں میں 24 جنوری کو بیک وقت 4 نصر میزائل داغے گئے،آئی ایس پی آر
28 اور آج 31 جنوری کو سنگل شاٹس فائر کئے گئے،آئی ایس پی آر
نصر میزائل ہمسایہ ملک میں موجود کسی بھی اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم کو شکست دے سکتا ہے

669 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.