اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 49 رنز سے ہرادیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں تین وکٹ کے نقصان پر 238 رنز بنائے جواب میں لاہور قلندرز کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں صرف نو کھلاڑیوں کے نقصان پر 189 رنز بنا سکیں ۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ باآسانی 49 رنز سے جیت لیا اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کیمرون ڈیل پورٹ نے 60 گیندوں پر 117 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے اور مین آف دی میچ کے حقدار بنے

251 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.