بھارت کا مگ 21 جنگی طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ

ہندوستان فضائیہ کا مگ 21 طیارہ راجھستان میں گر کر تباہ ہو گیا ۔ بھارتی وزارت دفاع کے مطابق راجھستان میں بھارتی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہوگیا ہے تاہم پائلٹ محفوظ ہے بھارتی وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا تاہم اس حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں

1,223 total views, 4 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.