ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم 30 جنوری سے پاکستان کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویب سائٹ کی پریس ریلیز کے مطابق ویسٹ انڈیز کی وومن کرکٹ ٹیم 30 جنوری کو پاکستان کا دورہ کرے گی

ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم اور پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے پہلا میچ 31جنوری دوسرا میچ یکم فروری جبکہ تیسرا اور آخری میچ 3 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز دبئی میں کھیلے جائیں گے

648 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.