پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا ونڈے میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے ک درمیان بین الاقوامی ایک روزہ کرکٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا واضح رہے کہ افریقن ٹیم کو سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل ہے دونوں ٹیموں کے مابین پانچواں اور آخری ون ڈے میچ 30 جنوری بروز بدھ کو کھیلا جائے گا

661 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.