عمر سرفراز چیمہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

چیئرمین تحریک انصاف عران خان کی منظوری سے عمر سرفراز چیمہ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر عمر سرفراز اس سے پہلے بھی مرکزی سیکرٹری اطلاعات کے طور پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں اس کے علاوہ چیئرمین عمران خان کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں

486 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.