ون ڈے سیریز کا پانچواں فیصلہ کن میچ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا

ون ڈے سیریز کا کا پانچواں اور فیصلہ کن میچ کپتان شعیب ملک کی قیادت میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا آج کا میچ دونوں ٹیموں کے لیے نہایت حامل ہے کیونکہ کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 2:2 سے برابر ہے دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کے لئے کانٹے دار مقابلہ کریں گی اور پاکستانی ٹیم کے پاس جنوبی افریقہ کو ہوم سیریز میں مسلسل دوسری بار شکست دینے کا سنہری موقع ہو گا آخری بار پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2013 میں اس کے کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر سیریز جیتی تھی

594 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.