مریضہ کو درد پیر/ ٹانگ میں تھا لیکن ڈاکٹر نے معدے کا آپریشن کر دیا

ایبٹ آباد کے سرکاری ہسپتال میں مریضہ جس کے پیر میں درد تھا اور انکا معدے کا آپریشن کر دیا اور ڈاکٹر کو بتاتی بھی رہی میرے پیر میں درد ہے معدے میں درد کوئی نہیں لیکن ڈاکٹر نے ایک نہ سنی اور ان کے معدے کا آپریشن کر دیا اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دوسری مریض جن کا پیٹ کا آپریشن ہونا تھا نام کی مماثلت کی وجہ سے ہم سے بھول ہوئی

video credit Public News

615 total views, 9 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.