بھارتی ریاست تلنگانہ شادی سے انکار پر لڑکی کی سیل فون ٹاور پر چڑھ گئی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں لڑکے کا شادی سے انکار کردینے پر لڑکی موبائل فون ٹاور پر چڑھ گئی بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی پولیس سٹیشن کے انسپکٹر راگھویندر راو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح 23 سالہ لڑکی جس کا نام ملکیہ ہے اس کا عاشق جس کا نام این بابو ہے شادی سے انکار کیا تو لڑکی غصے اور جذبات سے بے قابو ہو کر سیل فون ٹاور پر چڑھ گئی اور انصاف کا مطالبہ کرنے لگی انسپیکٹر راو کا کہنا تھا کہ دونوں لڑکا اور لڑکی پچھلے نو سال سے محبت کرتے تھے اور شادی کے بھی خواہشمند تھے جب لڑکا ملیکہ کو نظرانداز کرنے لگا تو لڑکی نے یہ اقدام اٹھایا۔ پولیس نے مسئلہ حل کراتے ہوئے دونوں کے والدین کو تھانے بلا کر صلح کروائی اور والدین نے یقین دہانی کروائی کہ ہم ان کی شادی کروائیں گے

707 total views, 8 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.