سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس بحال

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے پس منظر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے 27 فروری کو سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین کی سروس معطل کردی گئی تھی آج سے سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین سروس لاہوراسٹیشن سے دوبارہ شروع کی گئی ہے اور ٹرین ڈیڑھ سو مسافروں کو لے کر بھارت روانہ کر دی گئی ہے

467 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.