مقبوضہ کشمیر :دھماکے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 26 اہل کار ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے

مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس پر حملہ سے26 اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے بھارتی میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں نے آئی ای ڈی کے ساتھ گرنیڈ بھی پھینکے یہ بلاسٹ اس وقت ہوا جب بھارتی سی آر پی ایف کے قافلے کی صورت میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جا رہے تھے

323 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.