سعودی عرب میں پاکستانی سیکورٹی گارڈ کے قتل کے جرم میں چار یمنی باشندوں کے سر قلم

سعودی عرب چار یمنی باشندوں کے سر قلم کردیئے ان چاروں نے 1 پاکستانی کو جوکہ کمپنی میں سکیورٹی گارڈ تھا اس کو ہلاک کردیا تھا چاروں مجرموں کے مکہ مکرمہ میں سرقلم کیے گئے سال 2019 کے آغاز سے اب تک کل بیس افراد کو سنگین جرائم میں سزائے موت دی جا چکی ہے

442 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.