پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں آٹھ وکٹ کے نقصان پر 171 رنز بنائے لاہور قلندر کی جانب سے فخر زمان نے 65 رنز بنائے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے 19 اعشاریہ دو اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بناکر جیت حاصل کرلی اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسین طلعت 30 گیندوں پر 37 اور آصف علی 19 گیندوں پر 36 رنز بنا کر نمایاں رہے

315 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.