اسلامی کیلی گرافی کی ماہر سونیا کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

برطانیہ سے تعلق رکھنے والی اسلامی کیلی گرافی کی ماہر سونیا کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات انہوں نے وزیر اعظم کو کیلی گرافی کا تحفہ پیش کیا جس میں قومی ترانے کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی تصویر بنائی گئی تھی انہوں نے وزیر اعظم سے سوشل میڈیا کے توسط سے ملاقات کی درخواست کی تھی وہ ملاقات کے لیے خصوصی طور پر قطر سے پاکستان آئی تھی انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آپ کی سیاسی جدوجہد اور ویژن سے متاثر ہوں اور نئے پاکستان کے امیج کو عالمی طور پر اجاگر کرنے کے لئے ہر کوشش کرنے کو تیار ہوں

493 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.