آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق چیئرمین کی تحریک انصاف میں شمولیت

آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق چیئرمین ڈاکٹر محمد امجد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ڈاکٹر محمد امجد نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان بھی کیا وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق اور تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ارشد داد بھی ملاقات میں موجود تھے واضح رہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی جماعت ہے

725 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.