وزیراعظم عمران خان کی گورنر ہاؤس پشاور میں آمد

وزیراعظم عمران خان کی ایک روزہ دورہ پر پشاور آمد وزیراعظم عمران خان گورنر ہاوس پشاور پہنچے ان کی آمد پر گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلی محمود خان نے استقبال کیا وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی مشیر برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب اور معاونین خصوصی افتخار درانی اور نعیم الحق بھی ہمراہ تھے

638 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.