وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر آج دبئی روانہ ہونگے

 

فائل فوٹو

 

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر  آج دبئی روانہ ہوں گے یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں دبئی میں سربراہان حکومت  کے ساتویں عالمی اجلاس میں شرکت  کریں گے اور وزیراعظم عمران خان پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی بھی کریں گے اور متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقاتیں بھی اس دور کا حصہ ہوں گی

570 total views, 3 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.