وزیراعظم کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا قیدیوں کی رہائی کا حکم

وزیراعظم وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانی قیدیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے گزشتہ رات عشائیے پر سعودی ولی عہد کو سعودی عرب میں قید، قیدیوں کے بارے میں درخواست کی تھی۔

482 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.