پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کا افتتاح 22 فروری کو کیا جائے گا صوبائی وزیر صحت

پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کا افتتاح 22 فروری سے کیا جائے گا صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا اعلان ہیلتھ کارڈ دینے کا آغاز راجن پور سے کیا جائے گا ابتدائی طور پر صوبہ پنجاب کے 35 ملین لوگ ہیلتھ کارڈ کی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ سال 2019 کے اختتام تک صوبے کی 50 فیصد آبادی کو صحت کارڈ فراہم کر دیے جائیں گے خدانخواستہ مریض کے وفات کی صورت میں لواحقین کو ایمبولینس بھی ہیلتھ کارڈ سے فراہم کی جائے گی

515 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.