جرمن سفیر نے اپنی سائیکل پر پاکستانی ٹرک آرٹ کروالیا

جرمن ایمبیسڈر مارٹن کوبلر جو اکثر اوقات پاکستان کا سوفٹ ایمیج دکھاتے ہوئے نظر آتے ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی سائیکل کی پاکستانی ٹرک آرٹ سے مزین تصاویر شیئر کی ہیں ان کا کہنا تھا کہ اب میر ی پاکستانی سائیکل اور بھی زیادہ اچھی لگ رہی ہے

847 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.