بھارتی جیل میں انتہاپسندوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے پاکستانی شہری شاکر اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

بھارتی جیل میں انتہاپسند قیدیوں کے بہیمانہ تشدد سے شہید شاکر اللہ کی نماز جنازہ ڈسکہ میں گاؤں جسروالا ادا کردی گئی شہید شاکر اللہ کا تعلق سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے نواحی گاؤں جسروالا سے ہے شاکر اللہ کی میت کو کل واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کی گئی تھی پلوامہ وقت کے بعد انتہا پسندوں نے شاکراللہ کو پتھر مار کر بھارتی جیل میں قتل کردیا تھا شاکر اللہ کے بھائی نے بتایا کہ ان کے بھائی ذہنی مریض تھے جو کہ 2003 میں شکر گڑھ کے علاقے میں میلے میں گئے اور غلطی سے بھارتی سرحد عبور کر گئے تھے عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شہید شاکر اللہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی

493 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.