لکسمبرگ کے وزیر خارجہ کا پاکستان کا دورہ

لکسمبرگ کے وزیر خارجہ جین ایزلبورن کی وزارتِ خارجہ پاکستان آمدوزارت خارجہ پہنچنے پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے لکسمبرگ کے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کیالکسمبرگ کے وزیر خارجہ وزارت خارجہ میں پاکستان کے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوگی دونوں وزراء خارجہ کے مابین دوطرفہ تعلقات تجارت کے فروغ اور خطے میں امن و امان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر غور آئیں گے لکسمبرگ کے وزیرخارجہ اپنے دو روزہ دورہ پاکستان کے دوران اعلی سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے

579 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.