وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کرائسس مینجمنٹ سیل کا دورہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا وزارت خارجہ میں قائم کرائسز مینجمنٹ سیل کا دورہ سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ وزارت خارجہ کے اعلی حکام بھی ان کے ہمراہ تھے وزیر خارجہ نے کرائسز سنٹر کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اور کرائسس مینجمنٹ سیل میں ڈیوٹی پر موجود افسران اور سٹاف سے بھی ملاقات کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کرائسز مینجمنٹ سیل کی ورکنگ کے حوالے سے تفصیلات بریف کیا گیا آپ کو بتاتے چلیں یہ سیل پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بنایا گیا ہے

542 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.