وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ملاقات جوائنٹ سٹاف ھیڈ کوارٹرز میں ہوئی سٹاف ھیڈ کوارٹرز تشریف لانے پر, چئیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا خیر مقدم کیا دوران ملاقات، خطے کی مجموعی صورتحال اور داخلی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیاوزیر خارجہ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کو خطے میں قیام امن کے حوالے سے اپنے حالیہ دوروں اور ان کے نتیجے میں سامنے آنے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا

546 total views, 8 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.