پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کا ڈوزئیر موصول

آج اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ پلوامہ حملے سے متعلق بھارت کا ڈوزئیر موصول ہوا ہے ڈوزئیر کا مشاہدہ کر کے قانونی شواہد کا جائزہ لیا جائے گا اور قابل عمل ثبوت ہوئے تو پاکستان کارروائی کرے گا اور وزیراعظم عمران خان بھی اس حوالے سے واضح اعلان کرچکے ہیں

607 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.