سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر آج پاکستان کا دورہ کریں گے

سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر آج پاکستان کا دورہ کریں گے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے وہ وزیراعظم عمران خان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ امور و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائے گا

436 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.