اسلام آباد ہائیکورٹ نے طبی بنیادوں پر نواز شریف کی درخواست ضمانت مسترد کردی

آج بروز پیر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کردی سابق وزیراعظم نے طبی بنیاد پر سزا معطلی اور ضمانت کی استدعا کی تھی اسلام آباد ہائیکورٹ نے 20 فروری کو احتساب عدالت کی جانب سے دی گئی سات سال کی سزا کے خلاف پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنا دیا گیا

512 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.