ایتھوپیا ایئر لائنز کا مسافر طیارہ گر کر تباہ عملے سمیت 157 افراد ہلاک

ایتھوپیائی ایئرلائنزکا طیارہ جو کینیا کے دارالحکومت نیروبی جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا طیارے میں موجود عملے سمیت 157 افراد جان بحق ہو گئے ‏

ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق حادثہ دارالحکومت عدیس ابابا سے تقریبا 62 کلومیٹر دور جنوب مشرقی علاقے میں پیش آیا ایتھوپیا کے پرائم منسٹر آفس نے بھی طیارہ تباہ ہونے کی تصدیق کردی اور متاثرہ خاندان سے اظہار تعزیت کی ہے

294 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.