ڈی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر اٹک پولیس کی کاروائیاں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایات پر اٹک پولیس کی کاروائیاں۔ایس ایچ او تھانہ حضرو کی زیر نگرانی انچارج چوکی لکوڑی نے ‏ وی ایکس آر کار نمبر جے ایم سی 7939 ڈرائیور عابد خان ولد ہدایت 7939پشاور سے 6کلو خالص گردہ برآمد کر لیا، تھانہ سٹی حسن ابدال کے علاقے سے مشہور منشیات فروشوں مسمیان لیاقت اور نوید اختر سے ٹوٹل2450گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے اسی طرح تھانہ اٹک خورد پولیس نے ظہیر حسین سے 1060گرام چرس براآمد کر کے گرفتار کر لیا۔

561 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.