لورالائی بلوچستان میں دہشت گردوں کا ڈی آئی جی کمپلیکس پر حملہ تین پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد شہید

ڈی آئی جی کمپلیکس لورالائی میں تین خودکش مسلح دہشت گردوں نے اس وقت حملہ کردیا جب تقریبا 800 امیدوار بلوچستان پولیس میں بھرتی کے آئے ہوئے تھے سرکاری میڈیا کے مطابق کمپلیکس کے داخلی دروازے میں داخل ہونے کی کوشش کی تو پولیس اہلکار نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے خود کش حملہ آور کو گولی گولی مار دی زخمی خود کش حملہ آور نے خود کو داخلی دروازے پر اپنے آپ کو اڑا لیا باقی 2 دہشتگرد لگاتارفائرنگ کرتے ہوئے داخلی دروازے سے ساتھ والے کمرے میں گھس گئے وہاں پر موجود بلوچستان پولیس جوانوں سمیت 9 افراد کو شہید کردیا جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد 21 ہے دونوں دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز سے لڑائی کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا لیا زخمی ہونے والے افراد کو ہیلی کاپٹر پر سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا وزیراعظم سمیت قومی رہنماؤں کی دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت

976 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.