لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے 3جوان شہید,جوابی کارروائی میں5 بھارتی فوجی بھی ہلاک

‏بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ، 3جوان شہید ڈی جی آئی ایس پی آر
‏پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کرتےہوئے پانچ بھارتی فوجی ہلاک ، کئی زخمی بنکرز بھی تباہ کردیئے.شہدا میں نائیک تنویر ، لانس نائیک تیموراور سپاہی رمضان شامل.‏‎‎‎

بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا مقصدمقبوضہ کشمیر کی خراب صورتحال سے توجہ ہٹانا ہے . میجر جنرل آصف غفور

84 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.