افغانستان نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

افغانستان کی ٹیم نے ائر لینڈ کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بناکر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں سب سے زیادہ سکور کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے ساتھ میں تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی اس سے پہلے یہ ریکارڈ آسٹریلیا کے پاس تھا جو نے 2016 میں سری لنکا کے خلاف تین وکٹوں کے نقصان پر دو سو ساٹھ رنز بنائے تھے افغانستان کی جانب سے حضرت اللہ نے 162 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ناقابل شکست رہے ان کی اننگز میں 16 چھکے اور 11 چوکے بھی شامل تھے

423 total views, 8 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.