پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے ویسٹنڈیز ویمن ٹیم سے ون ڈے کرکٹ سیریز جیت لی

پاکستان نے پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز کے خلاف خواتین کی ون ڈے کرکٹ سیریز دو ایک سے جیت لی دبئی کھیلے جانے والے تیسری اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے چار وکٹوں سے کامیابی حاصل کی پاکستان ویمن ٹیم کی جانب سے سدرہ امین نے 52 رنز بنائے اور وہ پلیئر آف دی میچ قرار پائی ویسٹنڈیز خواتین کی ٹیم نے159 رنز بنائے جواب میں پاکستان کی خواتین ٹیم ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو 63 رنز بنائے اور میچ آسانی سے جیت لیا

736 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.