جنوبی افریقہ نے دوسرے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں پاکستان کو شکست دے دی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دے دی جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ میں جنوبی افریقہ نے مقررہ اوور میں تین وکٹ کے نقصان پر ایک سو اٹھاسی رنز بنائے

پاکستانی ٹیم نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں سات وکٹ کے نقصان پر 181 رنز بنا سکی بابراعظم نوے اور حسین طلعت 55 رنز بنا کر نمایاں رہے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹونٹی سیریز میں دو صفر کی واضح برتری حاصل ہو گئی ہے سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا

706 total views, 6 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.