این آر او کی گونج دبئی تک پہنچ گئی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے آج وزیراعظم عمران خان کی لبنانی وزیراعظم سعدالدین رفیق الحریری سے بہت اچھی ملاقات ہوئی

دونوں ممالک کیسے ایک دوسرے کے کے سے قریب آ سکتے ہیں اس پر بھی تبادلہ خیال ہوا وزیراعظم نے ان کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے این آر او کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کے وزیراعظم عمران خان نے سعد حریری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میری اور آپ کی ملاقات ہو رہی ہے اور پاکستان کو جو ماضی میں دو آئین اور ملے تھے اس کا ہمیں کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوا اب کوئی نیا این آر او نہیں ہوگا

494 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.