میری آمد سے قبل دکانیں بند کرانا قابل قبول نہیں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج ملتان کے دورے پر تھے ان کے دورے سے پہلے میڈیا میں رپورٹ ہوا تھا کہ وزیراعلی پنجاب کی آمد پر دکانیں بند کرادی گئی ہیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا‏ملتان میں میری آمد سے قبل بعض دوکانیں بند کرانا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ میں نے حکام کو اس واقعے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے کاروائی عمل میں لانے کا حکم دیا ہے۔ میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کر رہا ہوں۔ دوکانیں بند کرا کر عوام کی مشکلات میں اضافہ کرنا ہماری پالیسی نہیں۔

559 total views, 2 views today

Please follow and like us:
error0

Leave a Reply

Your email address will not be published.